Home / اہم خبریں / دل کے اسپتال میں ڈاکٹرز دل کے مریض ہونے لگے، کارڈیو اسپتال کی انتظامیہ پرانے ڈاکٹروں کو نکالنے لگی انتظامیہ من پسند ڈاکٹر تعینات کرنا چاہتی ہے۔ صدر ڈاکٹر ایکشن کمیٹی کارڈیو

دل کے اسپتال میں ڈاکٹرز دل کے مریض ہونے لگے، کارڈیو اسپتال کی انتظامیہ پرانے ڈاکٹروں کو نکالنے لگی انتظامیہ من پسند ڈاکٹر تعینات کرنا چاہتی ہے۔ صدر ڈاکٹر ایکشن کمیٹی کارڈیو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دل کے مریضوں کاعلاج کرتے ہیں اب ہمیں دل کا مریض بنایا جارہا ہے، ڈاکٹر آیاز- سینئرز ڈاکٹرز کو فارغ کر کے من پسند ڈاکٹرز کے لیے جگہ بنائی جانے لگی، سینیئرز ڈاکٹرز کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کر دیے گئے، ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مزید ڈاکٹرز بھرتی کیے جاتے ہیں نہ کہ سینئر ڈاکٹرز کو نکال دیا جاتا ہے۔ تین ماہ میں 100 سے زائد ڈاکٹرز کا روزگار چھین کر ان کے گھروں کے چولہے بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے ورنہ احتجاج کیا جائے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے