تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حیدراباد میں پیپلز پارٹی کے سابقہ دور میں قائم ہونے والا امراض قلب کے ہسپتال میں انجیو گرافی مشین خراب مریض پریشان حال

حیدراباد میں پیپلز پارٹی کے سابقہ دور میں قائم ہونے والا امراض قلب کے ہسپتال میں انجیو گرافی مشین خراب مریض پریشان حال

حیدرآباد (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد لال بتی سول اسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق دور میں قائم کردہ جدید دل کا اسپتال این- آئی- سی- وی- ایچ- ڈی مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم نہ کرسکا- انجیو گرافی مشین تین دن سے خراب- پریشان مریض سرکاری ہسپتال چھوڑ کر پرائیوٹ علاج کرانے لگے- جبکہ ہسپتال میں اسٹاف کی کمی ہے اور مشینیں خراب ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے