تازہ ترین
Home / صحت (page 36)

صحت

پاک آرمی کی جانب سے میڈیکل کیمپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک آرمی کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول کورائی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد, 4 ایم بی بی ایس ڈاکٹروں نے 1000 سے زائد مریضوں کو چیک کیا اور مفت ادویات دی گئیں, کورائی ڈیرہ اسماعیل خان کی پسماندہ یونین کونسل ہے جہاں نبیادی …

مزید پڑھیں

پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سیدعطااللہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں ہر فرد کو اپنا کرداراداکرنا چاہئے باہمی کوشش سے ہی مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 21 سے 24 …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب ور نکسر کالج کے زیر اہتمام ہارٹ واک 2018 کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ، قومی ادارہ برائے امراض قلب و رنکسر کالج کے زیر اہتمام ہارٹ واک 2018 کا انعقاد کیا گیا۔ واک کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں سے متعلق شعور بیدار کرنا اور ملک سے امراض قلب کا خاتمہ تھا۔ سی ویو …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میںدوران ڈلیوری خواتین اور بچوں کے ہلاکتوں کے تدارک کے لئے 24 گھنٹوں کے لئے زچہ و بچہ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مقررہ مدت سے پہلے پیدا ہونے والے غیر صحت مند بچوں کے لئے انکیوبیٹر مشین، دوران ڈلیوری خواتین اور بچوں کے ہلاکتوں کے تدارک کے لئے 24 گھنٹوں کے لئے زچہ و بچہ سینٹر بیمہ الٹراساونڈ ماہرین ایل ایچ …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے حسین آباد میں ڈاکٹر مدد علی بھگیو کی جانب سے میمن میڈیکل کمپليکس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مدد علی بھگیو کی جانب سے عزیز آباد کے علاقے حسین آباد میں میمن میڈیکل کمپليکس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف گیسٹ ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر و دیگر کمیٹی ممبران نے …

مزید پڑھیں

محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف، ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف مہنگے ریٹس پر ادویات خرید کر قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے، ذرائع کے مطابق 44 کروڑ کی ادائیگیوں کا ریکارڈ نہیں آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف- ایڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں تحصیل ہسپتال میں ڈاکٹرز غائب، ادویات کا نہ ہونا، مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے اعلیٰ حکام نوٹس لیں مریضوں کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) تحصیل ہسپتال میں کروڑوں روپے کی بجٹ کے بعد بھی تباہ برباد ایم ایس سميت کئی ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب، کتے کے کاٹنے کی ویکسین اور انجیکشن سمیت ادویات کے عدم فراہمی اور ڈاکٹروں کی عدم موجودگی عوام شدید پریشانی میں مبتلا، تفصیلات کے مطابق دادو …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ادویات کی شدید قلت تمام برآمدی دوائیاں مارکیٹ سے غائب مریض دربدر پریشان- چئیرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن غلام ہاشم نورانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ادویات کی شدید قلت تمام برآمدی ادویات مارکیٹ سے غائب مریض دربدر پریشان۔ تمام ویکسین اور جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت۔ ڈالر میں 40 فی صد اضافہ سے …

مزید پڑھیں

معروف ماہر امراض قلب و سینئر فزیشن ڈاکٹر اکرم سلطان نے محکمہ سندھ صحت کے قابلیت ٹیسٹ میں میرپورخاص ڈویژن میں پہلی اور سندھ بھر میں چھٹی پوزیشن حاصل کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے معروف ماہر امراض قلب و سینئر فزیشن ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے حکومت سندھ کی جانب سے محکمہ صحت میں انتظامی امور میں قابلیت کے ٹیسٹ میں میرپورخاص ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے- جبکہ سندھ بھر …

مزید پڑھیں