تازہ ترین
Home / صحت (page 37)

صحت

ڈگری تحصیل ہسپتال میں انسداد پولیوکی قومی مہم کا آغاز ایم پی اے میر طارق علی خان ٹالپر نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلاکر کیا

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری تحصیل ہسپتال میں انسداد پولیوکی قومی مہم کے آغاز پر افتتاحی تقریب تحصیل ہسپتال ڈگری میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی میر طارق علی خان ٹالپر نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرے پلا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پولیو مہم کے دوران گھر گھر جا کر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں- رکن قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص رکن قومی اسمبلی شمیم آراء پنہور نے کہا ہے کہ ہر پولیو مہم کے دوران گھر گھر جا کر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں اور ایسے موثر اقدامات کئے جائیں کہ کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے …

مزید پڑھیں

فری میڈیکل کیمپ کا انقعاد، دکھی انسانیت کی خدمت کا ہمارے لیئے ایک بہترین موقع ہے- سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ کا فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کردیا- تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کی ہدایت پر ایس ایس پی میرپورخاص اور بھٹائی ویلفیئر ہسپتال کے تعاون سے تمام اہلیانِ میرپورخاص کیلئے کل ایک زورہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے اور بھٹائی ویلفیئر ہسپتال کے تعاون سے تمام اہلیانِ میرپورخاص کیلئے کل صبح نو سے دوپہر تین بجے …

مزید پڑھیں

مرغیوں میں بیماری پھوٹ پڑی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرغیوں میں برڈ فلو، زکام، این ڈی آئی پی گمبورو کی بیماری پھوٹ پڑی ہے جس کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے میں سینکڑوں مرغیاں ہلاک ہوگئی ہیں۔ موسم سرما کی بیماریوں کی وباء پھوٹنے کے باعث پولڑی فارموں اور مرغیوں کے کاروبار …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ کا ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ مریضوں کو درپیش مسائل کی یقین دہانی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ و کمانڈنٹ سوئی ظفر اور کرنل دانش 121 ونگ سوئی نے اج ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا۔ سی ای او ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی سے ملاقات کی۔ ویلفئر ہسپتال کے مسائل کے بارے میں …

مزید پڑھیں

خسرہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قومی ادارہ صحت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران خسرہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل جاری کردی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں مجموعی طور پر پچاس ہزار 398 افراد خسرہ وائرس کا شکار ہوئے …

مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی کے مرکزی جلوسوں کے دوران ریسکیو 1122 کے اہلکار ایمبولینسز کے ہمراہ مستعدی سے ڈیوٹیاں دیتے رہے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے سلسلے میں نکالے گئے مرکزی جلوسوں کے دوران ریسکیو 1122 کے اہلکار ایمبولینسز کے ہمراہ مستعدی سے ڈیوٹیاں دیتے رہے۔ میڈیا کوآرڈنیٹر ریسکیو 1122 اعزاز محمود کی جاری رپورٹ کے مطابق ڈائیریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر اسد …

مزید پڑھیں

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیف الیکشن کمشنر نے عمران گل کلادی کو 15 دسمبر تک ترجمان مقرر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کرنے کے بعد، چیف الیکشن کمشنر ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ اعجاز علی کلیری نے 15 دسمبر کو ہونے والے انتخابات تک عمران گل کلادی کو ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کا اسپوک پرسن …

مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی نے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ہے جس کی مدد سے شہری اپنے موبائل فون کی مدد سے شکایات درج کرسکیں گے اور اپنی شکایات کے ازالے سے متعلق تفصیلات بھی حاصل کرسکیں گے۔ فوڈ اتھارٹی …

مزید پڑھیں