تازہ ترین
Home / اہم خبریں / معروف ماہر امراض قلب و سینئر فزیشن ڈاکٹر اکرم سلطان نے محکمہ سندھ صحت کے قابلیت ٹیسٹ میں میرپورخاص ڈویژن میں پہلی اور سندھ بھر میں چھٹی پوزیشن حاصل کی

معروف ماہر امراض قلب و سینئر فزیشن ڈاکٹر اکرم سلطان نے محکمہ سندھ صحت کے قابلیت ٹیسٹ میں میرپورخاص ڈویژن میں پہلی اور سندھ بھر میں چھٹی پوزیشن حاصل کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے معروف ماہر امراض قلب و سینئر فزیشن ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے حکومت سندھ کی جانب سے محکمہ صحت میں انتظامی امور میں قابلیت کے ٹیسٹ میں میرپورخاص ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے- جبکہ سندھ بھر میں چھٹی پوزیشن حاصل کی- اہم ذمے داری کے لئے ڈاکٹر اکرم سلطان کو 17 دسمبر کو صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے انٹرویو کے لئے طلب کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے