Home / اہم خبریں / پاک آرمی کی جانب سے میڈیکل کیمپ

پاک آرمی کی جانب سے میڈیکل کیمپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک آرمی کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول کورائی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد, 4 ایم بی بی ایس ڈاکٹروں نے 1000 سے زائد مریضوں کو چیک کیا اور مفت ادویات دی گئیں, کورائی ڈیرہ اسماعیل خان کی پسماندہ یونین کونسل ہے جہاں نبیادی مرکز صحت نہیں ہے جس کے لئے مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال آنا پڑتا ہے لیکن پاک آرمی کی جا نب سے منعقدہ اس کیمپ کو علاقہ کی غریب اور نادار مریضوں نے نعمت خداوندی قرار دیا, اور بچوں, خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد میڈیکل کیمپ میں معائنہ کے لئے آئے جنہیں ماہر ڈاکٹروں نے نہ صرف چیک کیا بلکہ مفت ادویات بھی دیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے