ستمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک کو بڑی سیاسی جماعتوں کی موروثیت اور کرپشن پر مبنی سیاست سے نکالنے کے لئے خدمت کی سیاست پر یقین رکھنے والی تمام چھوٹی جماعتوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مفاد …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) قادیانیوں کو کافر قرار دینا بھٹو کا عظیم کارنامہ ہے، 7 ستمبر کو عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے۔ قادیانیوں کی سرگرمیاں موجودہ حکومت میں حد سے تجاوز کرچکی ہیں، مسلمان مہنگائی، بے روزگاری برداشت کر سکتا ہے نبی اکرم سے غداری …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر مولانا امیر زمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ آج ہم اپنے ایک قیمتی اور نظریاتی دوست سے …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات جاپانی قونصل جنرل اسومورا توشی کازو کا کہنا ہے کہ جاپان پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، پاکستانی مصنوعات کو جاپانی مارکیٹ میں فروغ ملنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ایسو سی …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر سعد خالد نیاز جیسے نامور اور پیشہ ور ڈاکٹر کا مایوس ہوکر احتجاجا اپنا صدارتی ایوارڈ واپس کر دینا افسوسناک ہے۔ حکومت اس اقدام کا فوری نوٹس لے کر ڈاکٹر سعد خالد کے موقف …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) بھریا روڈ شہر میں نئی گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر پاور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو، ریجنل صدر خان صاحب اکبر خان پلی، ریجنل جنرل سیکریٹری ندیم راجپوت پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرو فیروز کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہاکی اولمپین جہانگیر بٹ کو ڈی ایچ اے فیز 7 قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، 78 سالہ جہانگیر بٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے، مرحوم نے دو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ 1968 میکسیکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے گذشتہ روز چھ ستمبر کو مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف کی سینتالیسویں سالگرہ پر ایم ایس ایف ن ضلع شرقی …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے منایا گیا، اس سلسلے میں اسکول میں طلباء نے تقاریر، ملی نغموں اور نعروں سے لہو کو گرمایا اور پاک …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ملی جوش و جذبے سے بھرپور تقریب کا انعقاد آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں کیا گیا، تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری تھے۔ اس …
مزید پڑھیں