نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسائل سے آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ضلع کورنگی کا دورہ کیا۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ڈپٹی کمشنر کورنگی سلیم اللہ اوڈھو اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختار کاروں کے اجلاس کی صدارت کی۔ اور مختلف علاقوں …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں قید 10 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا، رہا ہونے والے ماہی گیر ٹھٹہ کے علاقے کیٹی بندرکے رہنے والے ہیں، ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی کی رہائی پانے والے ماہی گیروں کو مبارکباد، گرفتاری کے وقت …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ریاست کے چاروں ستونوں کو آئین میں متعین کردہ سمت میں کام کرنا ہوگا، اب صرف توہین عدالت کی نہیں توہین پارلیمان کی بھی بات ہونا چاہیے، …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے گلگت بلتستان کی آزادی کا جشن منانے کے لئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد آرٹس کونسل اوپن ایئر آڈیٹوریم میں کیا گیا، تقریب میں سینئر سیاسی رہنما تاج حیدر، فاروق ستار، اشفاق …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے صدر پاکستان کی اہلیہ میڈم ثمینہ علوی صاحبہ کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں حرا فاؤنڈیشن اسکول میں بریسٹ کینسر مہم سے آگاہی کیلئے ایک تقریب کا …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونا گڈھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالعزیز عرب نے ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات احسن اقدام ہے، پر تشدد رویے سے ملک و ملت …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول اور دیگر بھی ان کے …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے شہر کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کا ایک مرتبہ پھر کرایوں میں اضافے پر مستقل حکومتی خاموشی کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ٹرانسپورٹ کا نظام …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کو بھگا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ہماری افواج ہمارا مان اورہمار ا فخر ہیں۔ملک کے مضبوط دفاع کے لئے عسکری قیادت مبارکباد کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 21, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی اور جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہ بسلسلہ ہفتہ وحدت 16واں سالانہ ”وحدت امت سیرت مصطفی ﷺ کی روشنی میں“ سیمینار …
مزید پڑھیں