Home / سندھ (page 56)

سندھ

وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے۔ گذشتہ ساڑھے تین سال کے دوران وزیر اعظم صرف 4 سے 5 مرتبہ چند گھنٹوں کے لئے ہی سندھ آتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ایسٹ کی پاکستان ویسٹ انڈیز میچز کی سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران اور ملازمان کو سیکورٹی ڈیوٹی کے بارے میں بریفینگ

کراچی (رپورٹ: فیصل نظیر) ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں کرکٹ میچوں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی ایسٹ زون مقدس حیدر نے کی، ڈی آئی جی ایسٹ نے سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران اور ملازمان کو سیکورٹی ڈیوٹی کے بارے میں بریفینگ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے اور نااہل وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و دھرنا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے اور نااہل وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و دھرنا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راہو شاخ کے مقام پر …

مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم اور چیف جسٹس بے بس و بے اختیار ہیں تو بتائیں بااختیار کون ہے؟ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) وطن کی بیٹی عافیہ صدیقی کی بہن اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اگر صدر، وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کے معاملے میں بے بس اور بے اختیار ہیں تو پھر با اختیار کون …

مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت 95 روپے مقرر کرو، ملاوٹ بند کرو، پاسبان کا دودھ منڈی کے باہر مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت 120روپے مقرر کرکے مافیا کے سامنے بے بسی ظاہر کی ہے۔ کمشنر کراچی کے اقدام سے لگتا ہے کہ شہر میں بھینسوں کے باڑے حکومتی ایوانوں …

مزید پڑھیں

عوام حقیقی معنوں میں ملک کو فلاحی ریاست دیکھنا چاہتے ہیں۔ علامہ صادق جعفری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کا شورہ کا اجلاس مولانا صادق جعفری کی سربراہی میں وحدت ہاؤس انچولی میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈویژن کابینہ سمیت ڈسٹرکٹ کے زمہ داران نے شرکت کی اور کراچی کے عوامی مسائل پر گفتگو کی گئی اس موقع پر مجلس وحدت …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے سالانہ انتخابات 24 دسمبر 2021 کو منعقد ہونگے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے سالانہ انتخابات 24 دسمبر 2021 کو منعقد ہونگے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے انتخابات سال 2022، 24 دسمبر 2021 کو منعقد ہو نگے انتخابات میں حصہ لینے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام دنیائے اردو ادب کے سب سے بڑے میلے چودھویں عالمی اردو کانفرنس کا رنگا رنگ افتتاح

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی اُردو کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے ماحول کو ختم کرنے کے لیے ادباء اور شعراء بہترین کردار ادا کرسکتے ہیں ہمیں اپنی نوجوان نسل کو کتابوں کے قریب لانا …

مزید پڑھیں

ہماری تجاویز شامل کیے بغیر یہ کہنا کہ جماعت اسلامی کو اعتماد میں لیا ہے، درست نہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن و دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی، ملاقات میں بلدیاتی ترمیمی بل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے …

مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی ترمیمی بل کالا قانون ہے، عدلیہ کی مدد سے کالعدم قرار دیا جائے۔ سہیل یعقوب جنرل سیکریٹری پاکستان قومی اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے سندھ بلدیاتی ترمیمی بل کو کالا قانون قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اسے قانونی طریقے سے اور عدلیہ کی مدد سے کالعدم قرار دلوایا جائے۔ پیپلز پارٹی نااہل اور نکمی ثابت ہو چکی ہے، دھونس …

مزید پڑھیں