Home / سندھ (page 39)

سندھ

قوم کو 23 مارچ کے پی ڈی ایم مارچ سے پہلے ہی عمران حکومت سے نجات کی خوشخبری مل سکتی ہے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (نوپ نیوز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ، صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی، صوبائی سیکریٹری اطلاعات عبد القدوس بلو، کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل، سیکریٹری اطلاعات ضماد عالم خان نے …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے شجر کاری مہم کی افتتاح کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ شجر کاری مہم کے دوران کراچی کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر …

مزید پڑھیں

ستائیس فروری کا لانگ مارچ اس سلیکٹیڈ اور نالائق حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کی زیر صدارت کراچی ڈویژن کے عہدیداروں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، تمام ڈسٹرکٹ کے صدور، پیپلز …

مزید پڑھیں

کراچی تا اسلام آباد لانگ مارچ کے لائحہ عمل کے حوالے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے اضلاع اور ذیلی تنظیم کے ڈویژنل سیکریٹری اطلاعات کا اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات و صوبائی وزیر ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا کی زیر صدارت 27 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے کراچی تا اسلام آباد لانگ مارچ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پی پی …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی تین سالہ جدوجہد نے عوام کو ایک نئی سوچ دی ہے، اب عوام کی نظریں جمعیت علماء اسلام کی طرف ہیں۔ علامہ راشد محمود

کراچی / حیدرآباد (نوپ نیوز) جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی تین سالہ جدوجہد نے عوام کو ایک نئی سوچ دی ہے، اب عوام کی نظریں جمعیت علماء اسلام کی طرف ہیں، ملک نعروں پر آگے نہیں …

مزید پڑھیں

منبر و محراب کو امن و اخوت کا مرکز بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر منظور مینگل

کراچی (نوپ نیوز) منبر و محراب کو امن و آشتی کا مرکز بنانا ہماری اولین ذمہ داری ہے، مذہبی منافرت اور لسانی تعصب کی دین اسلام میں کوئی گنجائش نہیں آج نفرت اور تعصب نے معاشرے کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے، ان خیالات کا اظہار کراچی …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل 7 کے میچزکے دوران پولیس اہلکاروں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ڈی آئی جی ڈاکٹر مقصود احمد

کراچی (نوپ نیوز) ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل-7 میچز کے دوران تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص پولیس اہلکاروں کی غیرمعمولی کارکردگی کو سراہا۔ ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

طلبہ یونینوں کی 38 ویں برسی ہے اور کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی نہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ طلبہ یونینوں کی 38 ویں برسی ہے اور کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی نہیں ہے۔ انگریز سامراج اور ظالم جاگیردار دونوں کو نوجوانوں کی طاقت سے ہمیشہ خوف رہا …

مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کیس کا فیصلہ آنے تک مرکزی ملزمان کی وفاقی و صوبائی اسمبلی کی ممبرشپ معطل کی جائے۔ رفیق خاصخیلی وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس کا فیصلہ آنے تک وفاق اور سندھ کی صوبائی حکومت جام عبدالکریم اور جام اویس کی ممبرشپ معطل کرے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملیر کورٹ کا نکالے گئے ملزموں کو …

مزید پڑھیں

موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کاز سے سنگین غداری کی۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی/ لاڑکانہ (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کاز سے سنگین غداری کی جسے قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مسئلہ کشمیر جو عالمی سطح پر زندہ و جاوید تھا نااہل حکمرانوں کی پالیسیوں …

مزید پڑھیں