Home / سندھ (page 322)

سندھ

ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں عوام کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے- ضلع کونسل میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع کونسل میرپورخاص کا اجلاس چیئرمین میر انور تالپور کی زیر صدارت سید غلام نبی شاہ ہال میں منعقد ہوا جس میں صحت ، تعلیم اور زراعت کے مسائل کے حل کیلئے تفصیلی غور و خوص کیا گیا اس موقع پر چیئرمین میر انور تالپور …

مزید پڑھیں

تولیہ گلے میں لٹکانا خطرناک بن گیا شہری موت کے منہ میں- گلے کا تولیہ جان لیوا بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لغاری پمپ کے قریب گلے میں لٹکا ہوا تولیہ موٹر سائکل کے ٹائر میں پھنس جانے کی وجہ سے سمن گوٹھ کا رہائشی پچاس سالہ ڈیارام ولد موہن گلے پھندہ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو فوری طور ابتدائی طبی امداد دینے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل شجاع آباد میں واقع بانڈی نہر میں شگاف پڑنے سے علاقہ مکین اور کھڑی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل شجاع آباد میں 32 میل موری سے آنے والی بانڈی نہر کو گوٹھ سید ولایت شاہ اور گوٹھ نبن شاہ کے درمیان گزشتہ 3 روز سے شگاف پڑا ہوا ہے- بانڈی نہر کے چیئرمین، وائس چیئرمن نہر میں پڑا شگاف بند کرانے میں …

مزید پڑھیں

بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو اس کا نام نشان مٹایا جائے گا- پاسبان ضلع سانگھڑ

ٹنڈو آدم (پریس ریلیز) پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، شہزاد چشتی، رجب قادری، غلام محمد راجپوت، آصف چندریگر، محمد رمضان انصاری نے مشترکہ بیان میں بھارتی افواج کے چیف آرمی اسٹاف کی جانب سے دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے …

مزید پڑھیں

جامشورو پولیس کی جانب سے چوری شدہ سولر پینلز برآمد کرکے مالکان کے حوالے

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو بشیر احمد بروہی اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز سہائی عزیز ٹالپر کی ہدایت پر سائیٹ ایریا کوٹری پولیس نے آج دن کو چار گرفتار ملزمان بلاول پٹھان، سلطان مسیح، زیشان قریشی اور محمد عمر قریشی سے برآمد شدہ سولر پینلز برآمد کرکے …

مزید پڑھیں

ضلع عمرکوٹ پولیس کے 29 کانسٹیبلوں کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر محکمانہ ترقی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی پولیس سندھ کلیم امام کی ہدایت پر ایس ایس پی عمرکوٹ کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے سنیارٹی اور پیشہ ورانہ کاکردگی کی بنیاد پر سپاہی سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پرمحکمانہ ترقی پانے والے پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں ہیڈ …

مزید پڑھیں

قومی عوامی تحریک میہڑ سندھو کی دریا سندھ پر ڈیم اور سندھ میں افغانیوں، برمیوں اور دیگر مہاجرین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دینے کے خلاف احتجاجی ریلی

میہڑ (عبدالرحمان قمبرانی) قومی عوامی تحریک کی طرف سے سندھو دریاء کے اوپر سارے ڈیم اور سندھ میں افغانیوں، برمیوں اور دیگر مہاجرین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دینے کے خلاف آج قومی عوامی تحریک میہڑ کی طرف سے مرکزی رہنماء ایڈوکیٹ منور جتوئی، تحصیل میہڑ کے صدر ڈاکٹر واجد …

مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی میں قیمتی اور نایاب گدھے لاکھوں میں فروخت، مقامی انتظامیہ کو لاکھوں کا فائدہ کاغذوں میں ہزاروں کا فائدہ درج

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) بدین کے قصبے ٹنڈو غلام علی میں لگنے والی سالانہ گدھا منڈی کے دوسرے اور آخری روز فروخت ہونے والے ایٹم بم، راکٹ، میزائل، ایف 17، توپ، کلاشن کوف، میرا، چکوری، ریشمہ، شرمیلہ، کشمالہ اور ماروی نامی گدھے، گدھیاں اور خچر اپنے خریداروں کے …

مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی، آخر یہ منڈی کہاں ہے؟ اور اس میں کس نسل کے گدھے موجود ہیں خبر کو کلک کریں اور حیرت میں مبتلا ہوجائیں

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید قربان پر تو مویشیوں کی سب سے بڑی منڈی تو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لگائی جاتی ہے مگر آپ یہ جان کر اب حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے کہ بدین ضلع کے شہر ٹنڈو غلام علی میں محرم الحرام …

مزید پڑھیں

پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو کے رہنماء نے سندھ میں تنظیم سازی مکمل کرنے کی اپیل کردی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو کے رہنماء نے سندھ میں تنظیم سازی مکمل کرنے کی اپیل کردی- تفصیلات کے مطابق پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو کے رہنما عبدالغفار شاھانی، منیر پہنور اور ندیم پہنور نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں