تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی، آخر یہ منڈی کہاں ہے؟ اور اس میں کس نسل کے گدھے موجود ہیں خبر کو کلک کریں اور حیرت میں مبتلا ہوجائیں

ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی، آخر یہ منڈی کہاں ہے؟ اور اس میں کس نسل کے گدھے موجود ہیں خبر کو کلک کریں اور حیرت میں مبتلا ہوجائیں

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید قربان پر تو مویشیوں کی سب سے بڑی منڈی تو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لگائی جاتی ہے مگر آپ یہ جان کر اب حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے کہ بدین ضلع کے شہر ٹنڈو غلام علی میں محرم الحرام کے حوالے سے گدھوں کی ایشاء کی سب سے بڑی منڈی سج گئی یہ منڈی ایک عرصہ دراز سے لگائی جا رہی ہے جو محرم الحرام کے 11اور 12 محرم کو لگائی جاتی ہے- جبکہ یہ منڈی ایک عرصہ دراز پہلے سے میر بندھے علی لگایا کرتے تھے اور اب یہ روایات میر بندھے علی کے بیٹے میر غلام علی کی نگرانی میں لگائی جاتی ہے- اس منڈی میں ایشیا کے اعلیٰ نسل کے گدھے لائے جاتے ہیں جو لوگوں کی توجہ کا منتظر بنتے ہیں- اس منڈی میں رینگو، ایٹم بم ،سولجر، شاہین نامی گدھے و دیگر گدھے لوگوں کی توجہ کا منتظر بنے ہوئے ہیں جبکہ ایشیا کی سب سے بڑی منڈی میں سب سے مہنگا گدھا 10 لاکھ روپے مالیت کا ہے اس کے برعکس گدھوں کی سجاوٹ کے لئے بازار بھی قائم کی گئی ہیں جہاں پر بھی لوگوں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے