Home / اہم خبریں / قومی عوامی تحریک میہڑ سندھو کی دریا سندھ پر ڈیم اور سندھ میں افغانیوں، برمیوں اور دیگر مہاجرین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دینے کے خلاف احتجاجی ریلی

قومی عوامی تحریک میہڑ سندھو کی دریا سندھ پر ڈیم اور سندھ میں افغانیوں، برمیوں اور دیگر مہاجرین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دینے کے خلاف احتجاجی ریلی

میہڑ (عبدالرحمان قمبرانی) قومی عوامی تحریک کی طرف سے سندھو دریاء کے اوپر سارے ڈیم اور سندھ میں افغانیوں، برمیوں اور دیگر مہاجرین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دینے کے خلاف آج قومی عوامی تحریک میہڑ کی طرف سے مرکزی رہنماء ایڈوکیٹ منور جتوئی، تحصیل میہڑ کے صدر ڈاکٹر واجد کاندھڑو، سجاد جتوئی نور نبی چانڈیو، تنویر چانڈیو، عمران لاکیر، دیدار کوسو، مجاھد فہیم، خادم زاہد کھوسو، ذوالفقار گورڑ اور عمران کھوسو کی سربراہی میں سول ہسپتال سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک ریلی نکالی گئی- رہنمائوں نےخطاب کرتے ہوئے کہا سندھو دریاء پر کوئی بھی ڈیم قبول نہیں عمران خان مہاجرین کو سندھ میں آباد کرنے والے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں عمل روکا نہیں گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے