Home / سندھ (page 236)

سندھ

فنڈز کی فراہمی کا اجراء نہ کرکے سندھ کو مسائلستان بنایا جارہا ہے۔ سینیٹر امام الدین شوقین

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) وفاقی حکومت کے مسلسل عدم تعاون کی وجہ سے سندھ مسائل سے دوچار ہے این ایف سی ایوارڈ کی بھاری رقم کی عدم فراہمی سمیت دیگر شعبہ جات میں فنڈز کی فراہمی کا اجراء نہ کرکے سندھ کو مسائلستان بنایا جارہا ہے ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا جھڈو شہر میں نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینئر سپریڈینٹ آف پولیس میرپورخاص جاوید بلوچ کا چہلم امام حسینؑ کے موقع پر جھڈو شہر میں نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ۔ ایس ایس پی میرپورخاص کا ماتمی جلوس کے حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ، ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے یہ بات انہوں نے دربار ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے ضلع بھر میں مینٹیننس ڈے منایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن و ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج کی ہدایات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے منٹیننس ڈے منایا گیا جبکہ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے پولیس کی تمام گاڑیوں کی پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی لاڑکانہ سے شروع ہوئی تھی اور لاڑکانہ میں ہی ختم ہوگئی ہے۔ حلیم عادل شیخ

دادو (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے دادو میں سردار عاشق زنئور کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا بلاول زرداری نے لاڑکانہ الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کہ عوام کو ایڈز لگا دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا۔ ایس اے صہبائی مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مرکزی صدر ایس اے صہبائی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ خداراہ صحافیوں پر اور انسانیت پر ظلم کرنا بند کرو آخر یہ ظلم کب تک چلے گا، صحافی شہید ذیشان بٹ کے قاتلوں …

مزید پڑھیں

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس میں بہترین سیکورٹی پر میں شکر گزار ہوں ایس ایس پی آصف علی بگھیوکا۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14,15,16 تینوں دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگاۓ گئے جس میں دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو پانی کی سبیل اور طبی ادویات بھی دی گئیں، اس …

مزید پڑھیں

ترقیاتی اسکیموں میں استعمال ہونے والے فنڈز قوم کی امانت ہیں، ترقیاتی کاموں میں مٹیریل بہتر سے بہتر استعمال کیا جائے، فنڈز کو درست استعمال کیا جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی صدارت میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، پروونشل بلڈنگ، ورکس اینڈ سروسز، ایجوکیشن ورکس، پروونشل ہائی ویز محکموں کی ترقیاتی اسکیموں کے متعلق اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نے متعلقہ افسران اور انجینئروں سے نئی و جاری سالانہ ترقیاتی اسکیموں …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی سادہ پروقار تقریب کا انعقاد، انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو ایس ایس پی کی مبارکباد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپرینٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی سادہ پروقار تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے …

مزید پڑھیں