Home / سندھ (page 210)

سندھ

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے انتظامات سے مطمئن ہوں۔ دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ اچھے رابطے ہیں، مشترکہ پلان بنایا گیا ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوئی ہے ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے تمام لوگ پرجوش ہیں۔ کوشش ہے کہ محفوظ ماحول میں ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا جائے۔ سیکورٹی انتظامات …

مزید پڑھیں

آج کا فیصلہ تاریخی ہے، تفصیلی فیصلے میں ان ججوں کی بات بھی ہونی چاہیے جنہوں نے تعاون کیا تھا۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ آج کا فیصلہ تاریخی ہے، تفصیلی فیصلے میں ان ججوں کی بات بھی ہونی چاہیے جنہوں نے تعاون کیا تھا، آرمی چیف کی توسیع پر …

مزید پڑھیں

آج کا فیصلہ ملکی عدالتی تاریخ کا سیاہ باب ہے اور محب وطن جنرل کو غدار وطن ثابت کرنے کی طرف سفر کا آغاز ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے آج کے خصوصی عدالتی فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوۓ کہا ہے کہ جنرل پرو یز مشرف کو سزا دینے میں عدالتی اور انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے اور جلد بازی میں سزاۓ موت سنادی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں شہید بینظیر بھٹو ہاؤسنگ سیل سندھ کے تحت غریب و لاچار و بے سہارا مستحق 119 خواتین میں گھروں کے مالکانہ سند تقسیم کی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ کے معاون ِ خصوصی برائے شہید بینظیر بھٹو ہاؤسنگ سیل سندھ حاجی نواب علی خان وسان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد ملک گیر جماعت ہے جو غریب، مسکین اور مظلوم طبقے کی معاشی حالت تبدیل کرنے کا سوچتی ہے …

مزید پڑھیں

آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی 5 سال قبل بزدل دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کے خون سے ایسی ہولی کھیلی کہ پوری دنیا کے دل چھلنی …

مزید پڑھیں

عمران خان کی قیادت میں قوم نے کرپشن اور معاشی بدحالی کے کینسر کا علاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر و ایم ڈی بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں قوم نے کرپشن اور معاشی بدحالی کے کینسر کا علاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ورلڈ بینک، ایشین ڈولپمنٹ بینک، موڈیز …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم (پاکستان) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں رکن رابطہ کمیٹی ایم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے غریب ہاری کا نوجوان بیٹا اے ایس پی بن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا نوجوان اے ایس پی بن گیا۔ میرپورخاص ضلعی سے تعلق رکھنے والا غریب ہاری کا بیٹا سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اے ایس پی بن گیا۔ محمد بلال کنبھار نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد اے ایس …

مزید پڑھیں

بینظیر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت میرپورخاص ضلعے کے 119 بے گھر غریب افراد خاندانوں کو کل مالکانہ حقوق کے سرٹیفکیٹس دیے جائیں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹر انسپیکشن اینڈ ایڈمن شہید بینظیر ہاؤسنگ سیل سندھ میڈم امبرین انصاری نے بتایا کہ کل میرپورخاص کی چار تحصیلوں تحصیل میرپورخاص، کوٹ غلام محمد، شجاع آباد اور حسین بخش مری میں شہید بینظیر بھٹو ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تعمیر ہونے والے 119 مکانات انتہائی …

مزید پڑھیں

آئندہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ اللہ نے چاہا تو کراچی کا اگلا میئر پاسبان کا ہوگا۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ جب تک ایک عام آدمی، مزدور، ہاری اور کسان اسمبلیوں میں نہیں جائے گا، ہمارا ملک ترقی نہیں کر سکتا نہ ہی حقیقی تبدیلی آسکتی ہے۔ جب تک جاگیردار، وڈیرے، سرمایہ دار اسمبلیوں سے باہر …

مزید پڑھیں