Home / اہم خبریں / حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس میں بہترین سیکورٹی پر میں شکر گزار ہوں ایس ایس پی آصف علی بگھیوکا۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس میں بہترین سیکورٹی پر میں شکر گزار ہوں ایس ایس پی آصف علی بگھیوکا۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14,15,16 تینوں دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگاۓ گئے جس میں دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو پانی کی سبیل اور طبی ادویات بھی دی گئیں، اس موقع پر ایس ایس پی مٹیاری آصف علی بگھیو نے کیمپ اور سبیل کا دورہ کیا اور چئیرمین سندھ ویلفئیر فاؤنڈیشن خالد حسین بگھیو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا جس پر خالد حسین کا کہنا تھا تمام رنگ و نسل سے بالاترہوکر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے