Home / سندھ (page 238)

سندھ

سول ہسپتال میرپورخاص کے معاملات مل جل کر حل کرانے کے لیے میڈیا، تاجر برادری، سول اسپتال انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل ایک سول ہاسپٹل فرینڈز کمیٹی بنائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سلامت علی میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کو بہتر بنانے کے لیئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون، سلامت علی میمن اسسٹنٹ کمشر میرپورخاص غلام حسین کانیو، سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص ڈاکٹر طاہر اقبال نے میڈیا، سول سوسائٹی اور تاجر برادری …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل کا ضلع میرپورخاص کا دورہ، تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام مکمل ہونے والے تھانہ جات کا افتتاح کیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل کا ضلع میرپورخاص کا دورہ، تزئین و آرائش اور تعمیراتی کام مکمل ہونے والے تھانہ جات کا افتتاح۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ولی اللہ دل نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا، اس دوران …

مزید پڑھیں

میرے بھائی بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے، سوچیں میری ساس سے زیور اتار لیا گیا ہو تو میری ازدواجی زندگی کیسی ہوگی۔ آئی جی سندھ کا ورک شاپ سے خطاب میں اظہار خیال

کراچی (ویب ڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں میرے بھائی، بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے۔ کراچی میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا تھا کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بات کروں گا کراچی میں بھی گردوارہ ہونا چاہئے، وفاق سے ملکر کراچی میں بھی گردوارے کے لئے جگہ مختص کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سکھ یاتریوں کے لئے کراچی میں بھی گردوارے کیلئے جگہ مختص کریں گے، وعدہ ہے کہ کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تفصیلات کے مطابق سٹی اسٹیشن پر سکھ برادری کی یاترا روانگی سے قبل گورنر …

مزید پڑھیں

عزت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں شرکت کے لیئے میرپورخاص سے قافلہ مفتی محمد شریف سعیدی کی قیادت میں 11 اکتوبر کو بعد نماز جمعہ روانہ ہوگا۔ مفتی محمد شریف سعیدی صوبائی نائب ناظم اعلی مرکزی جماعت اہلسنت صوبہ سندھ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مفتی محمد شریف سعیدی مھتمم جامعہ نورالقرآن و صوبائی نائب ناظم اعلی مرکزی جماعت اہلسنت صوبہ سندھ نے کہا ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کا لازمی جزو ہے تاریخ گواہ ہے حالات جیسے بھی رہے اس پر ہرگز ہرگز کسی بھی قسم کا …

مزید پڑھیں

"عالمی یوم بستی” پر حکومتیں اور چوٹی کے کاروباری ادارے عوام کی حالت زار کا مشاہدہ کریں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے  "عالمی یوم بستی” کے موقع پر اقوام عالم کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دو وقت کی روٹی سے محروم اور بے گھر عوام کی حالت زار کا مشاہدہ کریں اور زبانی جمع خرچ سے آگے …

مزید پڑھیں

غریب عورتوں بچیوں اور نوجوانوں کے لیے میرپورخاص میں وویکیشنل ٹریننگ سینٹر تعمیر کرنے کے منصوبے پر کونسل جنرل آف جاپان اور آرٹس فاٶنڈیشن نے معاہدے پر دستخط کردیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) قونصل خانہ جاپان کراچی میں گورنمنٹ آف جاپان اور آرٹس فاٶنڈیشن میرپورخاص کے مابین میرپورخاص میں غریب عورتوں، بچیوں اور نوجوانوں کے لیے وویکیشنل ٹریننگ سینٹر تعمیر کے منصوبے پر کونسل جنرل آف جاپان اور چیٸرپرسن آرٹس فاٶنڈیشن نے معاہدے پر دستخط کیے اس موقع …

مزید پڑھیں

گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر بھی نیب ریڈار پر آگئے

سکھر (ویب ڈیسک) گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر بھی نیب ریڈار پر آگئے۔ نیب سکھر کی ٹیم نے سردار محمد بخش مہر کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا، نیب ذرائع کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر سابق دور حکومت میں اختیارات کے …

مزید پڑھیں

ہیڈ کانسٹیبل محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میرپورخاص میں ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیڈ کانسٹیبل محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میرپورخاص میں ادا کردی گئی۔ میرپورخاص گزشتہ رات اچانک دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال کر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل مرحوم محمد بچل لغاری کی نماز جنازہ ربانی مسجد رحیم نگر میں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کی وفد کے ہمراہ حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے ملاقات۔ ملاقات میں کشمیر میں بھارتی مظالم اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے وفد کے ہمراہ حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابقہ صدر شعبہ خواتین سندھ اورسابقہ نائب …

مزید پڑھیں