Home / سندھ (page 228)

سندھ

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت جشن عید میلادالنبیؐ نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے گئے۔ ہیرآباد میں مرکزی استقبالیہ کیمپ قائم کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی جشن عید میلادالنبیؐ نہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سیٹلائیٹ ٹاؤن، بھان سنگھ آباد، غریب آباد، پوسٹ آفس چوک اور مہاجر کالونی چوک پر استقبالیہ کیمپس …

مزید پڑھیں

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سیکٹر تباہ و برباد ہو گیا ہے اس کی بہتری کے لئے زیادہ سے زیادہ سرکاری، نجی اور مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سیکٹر تباہ و برباد ہو گیا ہے اس کی بہتری کے لئے زیادہ سے زیادہ سرکاری، نجی اور مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جائے۔ پاکستانی نجی بس سروس(ایئرلفٹ) پاکستانی انجینئرز …

مزید پڑھیں

عوام کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے آٹے کے نرخ میں اضافہ، گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے آٹے کے نرخ میں اضافہ، گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، عوام کو جائز نرخ پر آٹا فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن …

مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز قیمتوں پر روزمرہ کی اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز قیمتوں پر روزمرہ کی اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے انہوں نے فلور ملز مالکان کو …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بروقت قانونی کاروائی کی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے 11 اور 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ اور انچارج ایس ایس پی منظور کھوسو سے کمشنر ہاؤس میں اجلاس کیا۔ اس موقع پر کمشنر …

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی، وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبات بھی پیش کردیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیز گام کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے یاسین شریف بھی شرکاء میں تقسیم کی گئی بیان اور دعا حضرت مولانا عبداللہ …

مزید پڑھیں

ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والوں نے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے فلسفے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والوں نے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے فلسفے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ کرپشن کا لبادہ اوڑھ کر مال غنیمت سمجھ کر ملک کے خزانے …

مزید پڑھیں

سبز پاسپورٹ کی دنیا بھر میں عزت و وقار کی بحالی کا دعوی ہوا ہوگیا ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر عوام ملک سے باہر فرار ہو رہے ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سبز پاسپورٹ کی دنیا بھر میں عزت و وقار کی بحالی کا دعوی ہوا ہوگیا ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر عوام ملک سے باہر فرار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ کے پیش نظر ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے شہر بھر میں ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر فلیگ مارچ کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلادالنبیؐ کے پیش نظر ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے شہر بھر میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ جس میں تمام سب ڈویژن آفیسرز، ایس ایچ اوز، 15 مددگار اور پاکستان رینجرز نے شرکت …

مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری، نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور چوکنا …

مزید پڑھیں