Home / سندھ (page 223)

سندھ

وزیراعظم صرف تحریک انصاف کے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔ پانچ سال حکمرانی کیلئے پاکستان کے درد کو سمجھنا ہوگا۔ لیکن وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار نہیں۔ مصطفی ٰکمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی ٰکمال نے کہا ہے کہ کتے کے کاٹنے جیسے واقعات، ڈینگی جیسی بیماریوں میں اضافہ اور آئے روز بڑھتے مصائب دراصل اللہ تعالیٰ کا عذاب ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے …

مزید پڑھیں

طلحہ بیگ کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ضلع وسطی کے صدر ایڈووکیٹ ظفر احمد صدیقی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) طلحہ بیگ کی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ضلع وسطی کے صدر ایڈووکیٹ ظفر احمد صدیقی کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات، جس میں سماجی رہنما طلحہ بیگ، جنرل سکریٹری کراچی ضلع وسطی پاکستان پیپلز پارٹی عاطف بلوچ، کراچی ضلع وسطی کے صدر ظفر احمد …

مزید پڑھیں

تمام پاکستانی اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کی طرف سے ناروے میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نمائندہ براۓ انسانی حقوق سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نمائندہ براۓ انسانی حقوق سائمن گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام پاکستانی اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کی طرف سے ناروے میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔”ہم تمام …

مزید پڑھیں

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایم پی اے خرم شیر زمان کے ساتھ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات …

مزید پڑھیں

آزادی رائے کے نام پر کتاب اللہ کی توہین عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ حکومت احتجاجاً ناروے سے سفارتی تعلقات ختم کرے۔ جماعت اہلسنّت کے احتجاجی مظاہرے سے علامہ اکرام المصطفیٰ کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے رہنماء نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے خطیب علامہ اکرام المصطفیٰ اعظمی نے ناروے میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف بولٹن مارکیٹ پر جماعت اہلسنّت کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی رائے کے نام پر کتاب …

مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت، گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے، گیس ذخائر 90 سال کی ضروریات پوری کرسکیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ سندھ سے ملنے والی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا حکومت ہوش کے ناخن لے اور سابق صدر کو طبی سہولیات فراہم کرے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی باتیں سن کر ان کی کیفیت پر پریشانی ہوتی ہے ملک میں پام آئل سے کہاں بجلی بنتی ہے یہ وزیراعظم صاحب بتادیں وہ ہفتے کو مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی مرضی کے بغیر صوبوں کو ایک قطرہ اضافی پانی نہیں ملتا کراچی کو یومیہ گیارہ سو ملین گیلن پانی کی ضرورت ہے۔ ترجمان سندھ حکومت، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی مرضی کے بغیر صوبوں کو ایک قطرہ اضافی پانی نہیں ملتا کراچی کو یومیہ گیارہ سو ملین گیلن پانی کی ضرورت ہے پانی کی قدر کرتے …

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام کے متاثرہ خاندان شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ حکومت سندھ کی عدم دلچسپی اور سرد مہری افسوسناک ہے۔ متاثرہ خاندانوں کی مشکلات دور کرنے کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل ، جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سانحہ تیز گام لیاقت پور کے لاپتہ مسافر تاحال نہ ملنے پر شدید تشویش ہے ۔ متاثرہ خاندان …

مزید پڑھیں

ہم اپنے بزرگوں کی عظمت، خوش حالی اور فلاح و بہبود کی عظیم تاریخ کے امین ہیں تمام برادریوں کے اتحاد و اتفاق و یکجہتی کے خواہاں ہیں۔ ڈاکٹر شفقت حسین عباسی سربراہ انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر شفقت حسین عباسی نے کہا ہے ہم اپنے بزرگوں کی عظمت، خوش حالی اور فلاح و بہبود کی عظیم تاریخ کے امین ہیں تمام برادریوں کے اتحاد و اتفاق و یکجہتی کے خواہاں ہیں۔ وہ انجمن اتحاد عباسیہ …

مزید پڑھیں