Home / سندھ (page 221)

سندھ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت کا پیغام لیکر آئے۔ مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج رات بعد نماز عشاء گلشن مسجد میں سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس بیاد شہداء تیزگام منعقد کی گئی جس سے امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے پوتے اور امیر مجلس احرار پاکستان اپنے دورہ سندھ کے آخری پروگرام سے …

مزید پڑھیں

آج صحافت کا ایک روشن و درخشاں باب بند ہوگیا۔ دعا گو ہوں کہ ایس ایم عرفان مرحوم کو اللہ تعالی غریق رحمت کرے، انکے درجات بلند کرے اور انکی کامل مغفرت فرمائے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ کا سینئر صحافی و رپورٹر نیوز ون ایس ایم عرفان کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار و لواحقین سے تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا میٹ دی پریس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ غربت مہنگائی اور بے روزگاری کو ختم نہیں کیا گیا تو خانہ جنگی کا خدشہ ہے، غربت سے تنگ افراد خود کشیاں کر رہے ہیں جرائم چوری ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں اضافہ اسی …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں میڈیا مالکان کے خلاف طبل جنگ، میڈیا ورکروں کے حق میں بڑا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں میڈیا مالکان کے خلاف طبل جنگ، میڈیا ورکروں کے حق میں بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ بتایا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کی پریس گیلری اور اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر صحافیوں احتجاج و نعرے بازی، صحافیوں کا تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی پریس گیلری میں صحافیوں کا نواجون صحافی ایس ایم عرفان کی ناگہانی وفات پر احتجاج، احتجاجی صحافیوں کا کہنا تھا کہ ایس ایم عرفان کو چھ ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی تھی۔ صحافیوں کا سندھ اسمبلی کے مرکزی گیٹ پر بھی احتجاج اور …

مزید پڑھیں

پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کے الیکشن میں محمد فاروق عثمان صدر اور محمد علی جنرل سیکرٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محمد فاروق عثمان پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کراچی کے صدر اور محمد علی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سورٹھ سوڈھانہ سماء سندھی جماعت کراچی کے انتخابات21-2019 چیف الیکشن کمشنر محمد حسین سموں کی زیر نگرانی منعقد ہوئے، جس میں محمد فاروق …

مزید پڑھیں

سندھ واحد صوبہ ہوگا جہاں اسٹریٹ کرائم کی سماعت کے لئے خصوصی عدالتیں قائم کی جارہی ہیں۔ مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کا اہم اقدام، اسٹریٹ کرائم سے متاثر افراد اور ملزمان کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس بات کا فیصلہ وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات، و ساحلی ترقی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں …

مزید پڑھیں

آٹے کی ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ اور گراں فروشی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز نرخ پر آٹے کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ آٹے کی ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ اور گراں فروشی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز نرخ پر آٹے کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔ گراں فروشوں کے خلاف قانونی کاروائی کی …

مزید پڑھیں

روزنامہ امن کراچی کے ڈائریکٹر اور صدر انجمن اخبار فروشان میرپورخاص کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) روزنامہ امن کراچی کے ڈائریکٹر سہیل اجمل اور صدر انجمن اخبار فروشان میرپورخاص ایوب مہر نے دیگر عہدیداران چیئرمین عبدلقادر صدیقی، محی الدین صدیقی، علی شیر ناریجو، لچھمن داس، جنرل سیکریٹری عبدالسعید عباسی، اسرار عباسی، نور دین مہر اور محمد رمضان کے ہمراہ ایم کیو …

مزید پڑھیں

قرآن پاک کی حرمت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرکے توہین مذاہب کے قانون کی خلاف وزری کی ہے۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ چوہدری محمد رضا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدر چوہدری محمد رضا، جنرل سیکرٹری ملک محمد بشیر نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی حرمت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ناروے میں قرآن مجید کی توہین کرکے توہین مذاہب کے قانون کی خلاف …

مزید پڑھیں