Home / سندھ (page 205)

سندھ

وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے اگر یہ ہی صورتحال رہی تو ملک میں مارشل لاء لگ سکتا ہے۔ رہنما پی ایم ایل ف یاسر بابا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر یاسر بابا سابقہ صلاحکار شاھد نظامانی کی رہائشگاہ پر پہنچے۔ انہوں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کے وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے …

مزید پڑھیں

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتوں اور عوام کی مشکلات بڑھیں گی۔ گیس کی قلت کے باعث کئی صنعتیں بند ہوچکی ہیں۔ وزیر اعظم نوٹس لیں۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی اور عوام کی مشکلات بڑھیں گی۔ شیخ عمر ریحان …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تنقید کرنے والے اپنا سیاسی قبلہ درست کریں، سندھ دشمن منصوبے ہمیشہ پیپلرز پارٹی کے دور میں بنائے گئے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ ملک لوٹنے والے ترقی کی مثالیں دے رہے ہیں جمہوریت کو اصل نقصان پہچانے والی خود پیپلرز پارٹی ہے 5 سال وفاق اور 12 سال سندھ میں حکومت کرنے والی جماعت ٹھیکوں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کا کھوکھرا پار کا دورہ، 5 جنوری کو ہٹلر مودی کو پاکستان کی عوام پیغام دے گی پاکستان میں تمام اقلیت محفوظ ہیں۔ دعا بھٹو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچ جنوری کو نکالی جانے والی کاروان دفاع و یکجہتی ریلی تیاریاں جاری پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی ہدایات پر رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے کھوکھرا پار کا دورہ کیا، پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا …

مزید پڑھیں

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے وفد کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سول سوسائٹی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مزدوروں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کے مسائل کے حل کے لیے وہ متعلقہ اداروں سے بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جتنے بھِی بین الاقوامی …

مزید پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی جانب سے سردی کے پیش نظر 70 سے زائد مستحق افراد میں گرم لحاف تقسیم کئے گئے، ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی مستحق افراد میں لحاف تقسیم کیے

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) گزشتہ روز بھٹائی میرج گارڈن ہال میں ایس ایس پی سانگھڑ زیشان شفیق صدیقی کے حکم پر ایس ایچ او احسان بلیدی کی جانب سے 70 سے زائد مستحق افراد میں گرم لحاف تقسیم کئے گئے اس موقع پر ڈی ایس پی، چیمبر آف کامرس کے …

مزید پڑھیں

وفاق کی عدم دلچسپی کے باوجود سندھ حکومت بہترین کام کررہی ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان سندھ حکومت پر تنقید کے علاوہ بھی کوئی کام کرلیں فردوس عاشق اعوان کراچی آئیں اور سندھ …

مزید پڑھیں

عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر  نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی مہنگائی کا اضافی بوجھ برداشت کررہے ہیں اور اب ایک طرف وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاریاں کررہی ہے تو دوسری طرف حکومت سندھ تعلیمی اداروں چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ سمجھ …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور وزیر ریلوے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مہران اور شاہ لطیف ایکسپریس ٹرینوں کی بوگیوں میں اضافہ کیا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل نے ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ آفس میں طلبا، تاجر برادری اور شہریوں کے مختلف وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میرپورخاص اور گرد و نواح کے عوام کو درپیش مسائل زیر …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمت مقرر کردی، ہول سیل قیمت 43 روپے فی کلو خوردہ قیمت 45 روپے فی کلو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے محکمہ فوڈ کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں سندھ کموڈیٹیز پرائس کنٹرول اینڈ پریوینشن آف پروفٹرنگ اینڈ ہورڈنگ ایکٹ 2005 کے سیکشن تھری (۲) اے کے تحت کراچی میں آٹے کی نئی قیمت مقرر کر دی ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے نوٹیفیکشن …

مزید پڑھیں