Home / اہم خبریں / وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے اگر یہ ہی صورتحال رہی تو ملک میں مارشل لاء لگ سکتا ہے۔ رہنما پی ایم ایل ف یاسر بابا

وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے اگر یہ ہی صورتحال رہی تو ملک میں مارشل لاء لگ سکتا ہے۔ رہنما پی ایم ایل ف یاسر بابا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر یاسر بابا سابقہ صلاحکار شاھد نظامانی کی رہائشگاہ پر پہنچے۔ انہوں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کے وفاقی حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے اگر یہ ہی صورتحال رہی تو ملک میں مارشل لاء لگ سکتا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے