تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمت مقرر کردی، ہول سیل قیمت 43 روپے فی کلو خوردہ قیمت 45 روپے فی کلو ہوگی

کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمت مقرر کردی، ہول سیل قیمت 43 روپے فی کلو خوردہ قیمت 45 روپے فی کلو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے محکمہ فوڈ کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں سندھ کموڈیٹیز پرائس کنٹرول اینڈ پریوینشن آف پروفٹرنگ اینڈ ہورڈنگ ایکٹ 2005 کے سیکشن تھری (۲) اے کے تحت کراچی میں آٹے کی نئی قیمت مقرر کر دی ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق آٹے کی ہول سیل قیمت 43 روپے فی کلو ہوگی جبکہ ہول سیل میں دس کلو آٹے کا تھیلہ 430 روپے کا ہوگا۔ مقرر کی جانے والے آٹے کی خوردہ قیمت 45 روپے فی کلو ہوگی جبکہ ریٹیل میں دس کلو کا تھیلہ 450 روپے کا ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے