نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) زرعی ماہرین نے زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ 15 نومبر تک گندم کی فصل کی بوائی ہونے سے پیداوار بہتر ہوگی۔ 15 نومبر کے بعد گندم کی …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کا چھونہ کے علاقے میں کام کرنے والے کرش پلانٹس کا معائنہ ماحول اور انفراسٹرکچر کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد حسان احسن کا محکمہ مائننگ کے …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایک ماہ سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور ملازمین کو فوری طور پر او پی ڈی کھولنے کی ہدایت، خلاف ورزی پر کاروائی کا اعلان، صوبے بھر میں 147 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سابق ایم پی اے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء ڈاکٹر فائزہ رشید نے گزشتہ روز ہری پور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو سیاسی ہی نہیں ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ مظہر الحق کاکاخیل کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کی ضلع مانسہرہ کے تمام انتظامی محکموں کے افسران کے ساتھ خصوصی اجلاس۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان نے تمام سرکاری محکموں کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عوام کو بہترین روزگار اور بہتر مستقبل کا نعرہ لگا کر برسر اقتدار آنے والی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر بجلی کے نرخوں میں اضافہ صارفین کو زندہ درگور کرنے کے مترادف اورغریب مکاؤ مہم کا حصہ ہے بجلی …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ عتیق سلیمانی) سی پیک منصوبے کے تحت ہزارہ ایکسپریس وے کے 60 کلومیٹر منصوبے کا افتتاح آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا اور اسی منصوبے کا دوسرا حصہ جنوری 2020 تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ مذکورہ منصوبے میں دنیا کی جدید ترین چھ الگ الگ ٹنل بھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کی کاوشوں سے واگزار کرائی گئی 215 کنال زمین میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلے میں محکمہ زراعت کی جانب سے مزید شجرکاری عمل میں لائی جائیگی۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
دیر بالا (رپورٹ : گل حماد فاروقی) ڈسٹرکٹ پولیس ۤآفیسر دیر بالا میاں نصیب جان کی کوششوں سے دو فریقین کے درمیان دشمنی دوستی میں بدل گئی۔ دونوں فریق نے ایک دوسرے کے ساتھ گلے مل کر اپنے تمام تنازعات بھول گئے۔ تفصیلات کے مطابق گل فراز خان ولد محمد …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر بیجز لگانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان، ڈی ایس …
مزید پڑھیں