فروری 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ بازار میں آئس/ منشیات کے روک تھام اور آگاہی کے حوالے سے پولیس کے زیر نگرانی پنجاب سکول آف کالج کی ریلی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کاشف ذوالفقار کے واضح کردہ احکامات کی روشنی میں آئس جیسے خطرناک نشے کے خلاف نوشہرہ کینٹ پولیس …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
مردان / تخت بھائی (رپورٹ: اصغر خان) یکجہتی کشمیر اور ہندوستانی حکومت کے 6 ماہ سے مسلسل مقبوضہ وادی کشمیر کرفیو کے خلاف دارراقم اسکولز تخت بھائی کے زیر اہتیمام سیمینار منعقد ہوا۔ جسکے مہمان خصوصی اسوہ اکیڈیمی کے چیف ایگزیکٹیو و جماعت اسلامی ضلع مردان کے نائب آمیر حاجی …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
صوابی (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی آفس سے امن چوک صوابی تک ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی عظمٰی مکرم کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالےسے مرکزی ریلی نکالی گئی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود کی نگرانی میں ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی ڈسٹرکٹ پولیس دفتر ڈیرہ اسماعیل خان شروع ہوکر مفتی محمود چوک، …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کے حوالے سے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں۔ یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی وینسم کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری تھے جبکہ انکے ہمراہ رجسٹرار طارق محمود، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محسن صلاح الدین نے کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر عالمی دن ہے، 5 اگست 2019 کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے سرفروش اور حریت پسند شہریوں کو اپنے گھناﺅنے اور شیطانی عزائم …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان جاوید خان مروت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی سے خطاب کے دوران کہا ستر سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ہندوستان جس نے خود اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو ان کا حق رائے شماری دینے کا …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہری پور پولیس اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے کشمیر ڈے پر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ، ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) ناصر محمود، ایم پی اے …
مزید پڑھیں فروری 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں آر پی او فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید محمد امتیاز شاہ کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود، ضلعی پولیس سربراہ ٹانک عارف خان، ضلعی پولیس …
مزید پڑھیں