تازہ ترین
Home / بنوں

بنوں

حکومت 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

بنوں پولیس کی کاروائی، منشیات فروشوں پر چھاپے کے دوران دو کلو گرام چرس و موٹر سائیکل برآمد

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی او یاسر آفریدی کی ہدایت پر سب ڈویژن وزیر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سرکل آفیسر ملک شیراکبر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ وزیر حفیظ الرحمن کی …

مزید پڑھیں

بنوں میں 14 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار، لڑکی کو تشویشناک حالت میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں منتقل کردیا گیا

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں 14 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار، زیادتی کا شکار لڑکی کا نام سلمہ سکنہ فاطمہ خیل بنوں کی رہائشی ہے، برتن بیچنے والی خانہ بدوش لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، زیادتی کا شکار لڑکی اپنے خاندان کے …

مزید پڑھیں

بنوں میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں رپورٹنگ ڈیسک کا قیام کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی اور ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی ہدایات کی روشنی میں پی اے ایل آفس نزد تھانہ صدر میں عورتوں اور بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور گھریلوں مسائل کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، حساس اداروں اور پاک فوج کی مشترکہ کاروائی سے بنوں کے علاقہ بکاخیل میں خود کش موٹر سائیکل برآمد، موٹر سائیکل میں 5.6 کلو بارودی مواد نصب تھا، بارودی مواد کو ناکارہ بنا …

مزید پڑھیں

ضلع بنوں میں سات روزہ قومی پولیو مہم آج سے شروع ہوگی، بنوں کی 57 یونین کونسلز میں 226987 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں میں پولیو مہم کیلئے 972 موبائل ٹیمز، 65 فکسڈ ٹیم، 60 ٹرانزٹ ٹیم، 6 رومنگ ٹیم حصہ لینگی۔ ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم کی طرف سے 22 ٹیمز اس مہم کی نگرانی کرینگی۔ جبکہ مقامی اور بین الاقوامی ماہرین کے 22 افراد پر مشتمل وفد …

مزید پڑھیں

بنوں میں جامع مسجد نورالہدی کا نام تبدیل کرکے جامع مسجد خاتم النبین رکھا گیا جبکہ باغبان چوک ہنجل کا نام تبدیل کرکے ختم نبوت چوک ہنجل رکھ دیا گیا

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) گذشتہ رات جامع مسجد ختم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ہنجل باغبان بنوں ایک عظیم الشان روحانی و اصلاحی اجتماع منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی خواجہ خواجگان امام الاولیاء صاحبزادہ حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد مدظلہ تھے تمام تر انتظامات ضلعی امیر ختم …

مزید پڑھیں

عوام کی سہولت کیلئے ہر تحصیل میں اس قسم کی ریونیو کھلی کچہریاں شروع کی ہیں تاکہ ایک ہی چھت کے نیچے ایک ہی دن تمام آفسران عوام کے سامنے حاضر ہوں۔ ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن

بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں عثمان اشرف، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عبد الصمد خٹک، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہدایت اللہ خان، تحصیلدار مشرف خان اور تحصیل ڈومیل کے ساتھ تعلق رکھنے والے تمام پٹواری اور سٹاف نے تحصیل ڈومیل میں محکمہ مال …

مزید پڑھیں

ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق، دونوں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا …

مزید پڑھیں

بنوں مرکزی تنظیم تاجران، آل موبائیل ایسوسی ایشن کا ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں مرکزی تنظیم تاجران، آل موبائیل ایسوسی ایشن کا ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، ناروے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ناروے کی مصنوعات کا بائیکاٹ اور پاکستان سے ناروے سفیر سے ملک بدری اور …

مزید پڑھیں