تازہ ترین
Home / بنوں (page 4)

بنوں

ڈی ایچ کیو میران شاہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی

شمالی وزیرستان (رپورٹ: اصغر خان) شمالی وزیرستان ہڑتال کی وجہ سے بچی جانبحق۔ ڈی ایچ کیو میران شاہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی، بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے بچی جانبحق ہوگئی، جبکہ ایم ایس …

مزید پڑھیں

بنوں میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں فائرنگ کا واقعہ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے خاتون سمت چار افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے …

مزید پڑھیں

بنوں میں سالانہ میلہ جشن بہاراں نیزہ بازی کا انعقاد کیا گیا

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بمقام اتوار میلہ نزد منگل میلہ ڈومیل میں سالانہ جشن بہاراں وزیراحمدزئی نیزہ بازی کا انعقاد۔ علاقہ تھل وزیر احمدزئی میں ملک علاج خان عظیم خیل کے زیرصدارت بانی میلہ ملک عابدخان وزیر آف بائیک خیل نے سالانہ جشن بہاراں نیزہ بازی کا انعقاد کیا جس …

مزید پڑھیں

لکی مروت کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی

لکی مروت (بیورو رپورٹ) کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عمر خان ولد افضل خان نام سے ہوئی ہے جوکہ شانگلہ کا رہائشی ہے لاش کو ایدھی ایمبولینس میں روانہ کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

بنوں‌ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک بچہ جاں بحق

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقہ بکا خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 9 سالہ بچہ واجد رحمان شہید ہوگیا جبکہ متعدد مویشی زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 9 سالہ بچہ واجد رحمان اپنے گھر کے قریب واقع جنگل میں مویشی …

مزید پڑھیں

بنوں میں بسیہ خیل پولیس نے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد ملزمان اور مشتبہ افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بسیہ خیل پولیس نے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ملزمان اور مشتبہ افراد گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسریاسر آفریدی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بسیہ …

مزید پڑھیں

متاثرین شمالی وزیرستان بکاخیل کیمپ میں سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا. کرنل وقاص حمید نے مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) متاثرین شمالی وزیرستان بکاخیل کیمپ میں سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا. کرنل وقاص حمید نے مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے. جمعرات کے رو ز بکاخیل ٹی ڈی پیز کیمپ میں کرکٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی71 …

مزید پڑھیں

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کہ ٹیم کے چھاپے دوران زائد المعیاد اور ناقص سامان برآمد

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے عملے کی رات گئے مختلف بازاروں میں چھاپے، زائد المعیاد اور ناقص سامان برآمد کرلیا گیا خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن کی ٹیم واصف خان, زبیر علی, خالد خان آفریدی اور سٹاف …

مزید پڑھیں

شادی کا گھر ماتم کدہ میں تبدیل 5 افراد جاں بحق 13 زخمی

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع لنک روڈ پر بخمالی کے مقام پر بارات کیلئے جانے والی گاڑی، موٹر سائیکل اور ڈاٹسن گاڑی ٹکرانے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے. جاں بحق ہونے والوں میں دو مرد، دو خواتین جبکہ ایک 12 سالہ …

مزید پڑھیں