تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حیدرآباد بدین بائی پاس روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

حیدرآباد بدین بائی پاس روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ماتلی (نامہ نگار) حیدرآباد بدین بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار روشن پتافی کو پیچھے سے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جسے پہلے تعلقہ اسپتال ماتلی میں لایا گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد نازک حالت کے باعث حیدر آباد منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی جاں بحق ہوگیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ، میری نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔ سعید غنی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی اوور 60 کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے