تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے میاں چنوں کے سماجی و سیاسی رہنما ملک محمد علی اعوان ایڈوکیٹ کی ملاقات

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے میاں چنوں کے سماجی و سیاسی رہنما ملک محمد علی اعوان ایڈوکیٹ کی ملاقات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) تلمبہ نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت ملک محمد علی اعوان ایڈوکیٹ کی پنجاب ہاؤس لاهور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات- اس موقع پر ایم پی اے میاں خالد محمود، احمد شاه کھگہ اور دیگر ایم پی ایز بهی موجود تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

شاداب خان کی ریکارڈ ساز سنچری پاکستان نے انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے دی، حارث رؤف کے ساتھ آخری وکٹ پر 89 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) شاداب خان کی شاندار ناقابلِ شکست سنچری اور حارث رؤف کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے