تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نادرا نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کردیا

نادرا نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کردیا ہے، پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے سات اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے سات اضلاع کا انتخاب کیا گیا جن میں سکھر، کوئٹہ، گلگلت، مظفر آباد، سوات، اسلام آباد اور فیصل آباد شامل ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت کے بعد نادرا نے اپنی ویب سائٹ پر نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کر دیا ہے- پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے 7 اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے- ان اضلاع میں سکھر، کوئٹہ، گلگلت، مظفر آباد، سوات، اسلام آباد اور فیصل آباد شامل ہیں۔ منصوبے کے تحت اسلام آباد، لاہور، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں سستے گھر تعمیر ہوں گے، حکومت کم آمدنی والے شہریوں کو آسان اقساط پر گھر تعمیر کرکے دے گی اور وفاقی حکومت منصوبے کی نگرانی کرے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے