Home / admin (page 992)

خسرہ کے خلاف آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ڈویژن کے زیر اہتمام آگاہی مہم اور واک کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ڈویژن کے زیر اہتمام خسرہ کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں واک کا انعقاد کیا گیا- واک میں طالب علموں نے بھرپور شرکت کی اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز شارق اقبال تھے جبکہ …

مزید پڑھیں

کراچی عزیز آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر نے زہریلا دھندا کرنے والوں کو جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں …

مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان کو روپے نے نیچے گرانا شروع کردیا نٹر بینک میں ڈالر 131 روپے 93 پیسے پر بند ہوا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) ڈالر کی اونچی اڑان کو روپے نے نیچے گرانا شروع کردیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں سال میں دوسری بار کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 اعشاریہ 2 فیصد کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 1 …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں شامل نہیں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے تاہم کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 بیٹسمین، بولرز اور آل راؤنڈرز کی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق …

مزید پڑھیں

کراچی میں پیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 منشیات فروش گرفتار 2 کلو سے زاٸد چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر آباد ایاز بروہی نے زہریلا دھندا کرنے والے عناصروں …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت میرواہ گورچانی و زندگی فاؤنڈیشن کے فری میڈیکل کیمپ میں 400 سے زائد مریضوں کا طبی معائینہ، فری ٹیسٹ اور مفت ادویات کی فراہمی کی گئی

ڈگری (بیورو رپورٹ) میرواہ گورچانی ایوان صحافت ڈگری اور زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے میرواہ گورچانی کے نزدیک گاؤں سید حاجی نور محمد شاہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا- طبی کیمپ میں میرپورخاص کے مشہور ماہر امراض جگر و معدہ آنتیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر خان سینیئر فزیشن …

مزید پڑھیں

کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ , 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراٶ 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس …

مزید پڑھیں

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر میں جمعۃالمبارک کو یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طور پر منایا گیا

کراچی/لاہور/اسلام آباد/کوئٹہ (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر پاکستان سنی تحریک کے تحت ملک بھر میں جمعۃالمبارک کو یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طور پر منایا گیا- مساجدوں میں آسیہ ملعونہ کو پھانسی دینے کیلئے قراردادیں منظور کی گئیں …

مزید پڑھیں

غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے- علامہ مقصود علی ڈومکی

کراچی (پریس ریلیز) قومی دولت لوٹنے والوں کے احتساب سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ملک قوم کے خائن آل شریف کی گرفتاریاں عوامی امنگوں کے عین مطابق ہیں- غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

کراچی کی تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف میڈیا ہاوسز کے گھیراؤ کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اخبارات اور چینلز میں ملازمین کی جبری برطرفیوں کے نہ رکنے والے سلسلے اور تنخواہوں کی مسلسل عدم ادائیگی پر میڈیا ہاوسز کے گھیراو کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ کراچی کی تمام صحافتی …

مزید پڑھیں