Home / اہم خبریں / مستونگ تیرہ میل دشت کے علاقے میں کار تصادم میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

مستونگ تیرہ میل دشت کے علاقے میں کار تصادم میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تیرہ میل دشت آلٹو کار اور وٹز کار کے تصادم میں ایک شخص اسد اللہ ولد شاہ محمد قوم سندھی سکنہ جیکب آباد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی- زخمی ہونے والوں میں محمد بچل لاشاری ولدغوث بخش لاشاری سکنہ ڈیرہ مراد اور عبدالحمید گولہ ولد محمد رفیق گولہ شامل ہیں زخمیوں اور ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو سول ہسپتال کوٸٹہ منتقل کر دیا گیا ہے آخری اطلاعات انے تک ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جان بحق ہوگیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے