تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں پیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی میں پیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 منشیات فروش گرفتار 2 کلو سے زاٸد چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر آباد ایاز بروہی نے زہریلا دھندا کرنے والے عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں نے بدنام زمانہ منشیات فروش کے 3 کارندوں کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل زاہد رحمان ولد علی رحمان، شوکت علی ولد علی گل اور حبیب ولد نبی بخش کے قبضے سے 2 کلو سے زاٸد چرس برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے