تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی عزیز آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

کراچی عزیز آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر نے زہریلا دھندا کرنے والوں کو جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے منشیات فروشی میں ملوث عناصر کو دبوچ لیا ملزم شاہ نواز احمد سے چرس برآمد ملزم مختلف علاقوں میں منشیات کے کاروبار کو فروغ دے رہا تھا ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے- ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران عرصہ دراز سے چرس کے دھندے میں ملوث ہونے کے انکشافات کئے ہیں ملزم سے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر کے مطابق منشیات جیسی لعنت کو مکمل ختم کرنے کے لئے اس میں ملوث عناصروں کے خلاف بھر پور کریک ڈاٶن کو جاری رکھ کر علاقہ عوام و شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر ریلیف فراہم کرینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

دو پاکستانی کھلاڑی امریکہ کی ماسٹرز ہاکی ٹیم میں شامل ورلڈ کپ میں نمائندگی کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے