امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، محمدی میڈیکل کالج اور بلقیس رضیہ ٹرسٹ کو 4 موبائل کلینکس کا تحفہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب میں شمالی امریکا میں مقیم سابق طلبا کی تنظیم نے ایپناکے تعاون سے یونیورسٹی کو چار موبائیل کلینک یونٹس کا تحفہ دیا ہے اس ضمن میں سروس کا افتتاح چیف سیکریٹری سندھ سید ممتازعلی شاہ نے کیا ۔اس … مزید پڑھیں