Home / admin (page 974)

کراچی درخشاں پولیس کا خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 5 عناصر گرفتار آلٹر باٸیکس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) درخشاں پولیس کا خونی کھیل میں ملوث عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن 5 عناصر گرفتار آلٹر باٸیکس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے موت کو ہتھیلی پر رکھ کر ون ولنگ کرنے والے عناصروں کو جیل بھیجنے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل کی 2 رکنی وفد کے ہمراہ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے ملاقات

کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل محمد حنیف جانو کی 2 رکنی وفد کے ہمراہ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے کیمپ آفس میں ملاقات، دوطرفہ امور، باہمی تجارت سمیت دیگر امور پر گفتگو، کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بلو اکانومی کانفرنس میں شرکت …

مزید پڑھیں

سہون میں وڈیرے کے ہاتھوں نوجوان سے زیادتی کا واقعہ- ایس ایس پی جامشورو نے انکوائری ٹیم بنا دی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون میں نوجوان کرامت علی چانڈیو سے زیادتی کا معاملہ۔ ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم نے انکوائری ٹیم بنا دی۔ انسپیکٹر فاروق احمد لاکھیر کی سربراہی میں انکوائری ٹیم سیہون پہنچی۔ انکوائری ٹیم نے نوجوان کرامت چانڈیو، گرفتار 2 ملزمان اور پولیس عملداروں کے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں غیر معیاری فوڈ کھانے سے ڈی پی ایس کی 9 طالبات کی حالت خراب ہسپتال منتقل- ایک کی حالت تشویشناک نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے ڈی پی ایس کالج کی بی ایس سی کی 9 طالبات کی غیر معیاری فوڈ کھانے سے حالت بگڑ گئی. جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا..حالت نازک ہونے پر ایک طالبہ کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا جبکہ تین طالبات ابھی …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے لئے نیا کانفرنس ہال ایم ڈی اے کی جانب سے ایک تحفہ ہے، ڈائریکٹرجنرل محمد سہیل 

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل محمد سہیل نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے لئے نیا کانفرنس ہال ایم ڈی اے کی جانب سے ایک تحفہ ہے، ایم ڈی اے نے ہمیشہ صحافیوں کے مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے …

مزید پڑھیں

کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں مسیحا رنگیلے بن گئے، لیاری جنرل اسپتال کے ڈاکٹر عبدالرب بھٹی کی ہاوس آفیسرز کو ہراساں کرنے کی کوشش

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں مسیحا رنگیلے بن گئے، لیاری جنرل اسپتال کے ڈاکٹر عبدالرب بھٹی کی ہاوس آفیسرز کو ہراساں کرنے کی کوشش، انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں اپنی خدمات انجام دینے والی ہاوس جاب آفیسرز کو …

مزید پڑھیں

کراچی سے پشین جانے والی بس ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جا گری 14 مسافر جاں بحق 25 زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار وڈھ کے علاقے پیر عمر میں کراچی سے پشین جانے والی مسافر کوچ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جا گری- حادثے میں 14 مسافر موقعے پر جاں بحق ہوگئے جبکہ بس ڈرائیور استاد ایازخان سمیت پچیس سے افراد زخمی-

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے عہدے داروں کی جانب سے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی اور اپسما تعلقہ ڈگری کے نائب صدر فرحان منہاج نے اپسما تعلقہ ڈگری کے عہدے دار عرفان خانزادہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے …

مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت کی پہلی سرکاری میڈیکل یونیورسٹی گذشتہ 5 سالوں سے اہم عہدوں پر اہل افراد کو ترس گئی ،پمز انتظامیہ قابض

اسلام آباد (محمد جواد بھوجیہ) وفاقی حکومت کی سطح پر ملک کی پہلی فیڈرل چارٹرد میڈیکل یونیورسٹی شہید زوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اپنی تکمیل سے اب تک انتظامی مسائل کا شکار ہے- ابتدائی طور پر یونیورسٹی اور پمز میں تنازع رہا جو اس سال پارلیمنٹ کی مداخلت پر ختم …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی نے سماج دشمن عناصروں کو لگام ڈالے کی ٹھان لی کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے بدنام زمانہ 2 منشیات …

مزید پڑھیں