تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار کے قریب واقع پل سے گر کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار کے قریب واقع پل سے گر کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق

کوٸٹہ سٹی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار کے قریب واقع پل سے گر کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا- جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت عبدالکریم ولد سلمان زٸی کے نام سے ہوئی ہے- نعش کو بلوچستان میڈیکل سینٹر منتقل کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے