تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں سی آئی اے پولیس منشیات کے خلاف کاروائی کرنا ہی بھول گئی- میاں چنوں میں منشیات کی کھلے عام فروخت جاری ہے

میاں چنوں سی آئی اے پولیس منشیات کے خلاف کاروائی کرنا ہی بھول گئی- میاں چنوں میں منشیات کی کھلے عام فروخت جاری ہے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سی آئی اے پولیس منشیات کے خلاف کاروائی کرنا ہی بھول گئی- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں منشیات استعمال کرنے والے مختلف مقامات پر اپنی عادت پوری کرتے دکھائی دیتے ہیں- واضع رہے کہ پولیس کے اعلی حکام کی جانب سے منشیات کے خلاف کاروائی کرنے کا عدنیہ دیا گیا تھا لیکن کاروائی تو نہیں ہوئی بلکہ پورے میاں چنوں میں منشیات کھلے عام ابھی بھی فروخت ہو رہی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سی آئی اے کے نام نہاد کامیاب کاروائیاں کرنے کا تزکرہ کرتے نظر آتے ہیں لیکن میاں چنوں سے منشیات کا کاروبار ختم نہ کروا سکے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری حکومتی و اپوزیشن ارکان نے تجاویز اور تحفظات پیش کر دیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے