تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی سولجر بازار پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور چرس برآمد

کراچی سولجر بازار پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور چرس برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی سولجر بازار پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید کوارٹر شماٸل ملک ریاض کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کر دینے کے احکامات- ایس ایچ او سولجر بازار رافع تنولی معاشرے کے ناسوروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دورن کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او سولجر بازار رافع تنولی کی سربراہی میں 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل مرسلین ولد صابر، آصف ولد ممتاز، محمد عزیز ولد بھولا میاں اور عبدالحسن ولد ابو قاسم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ منشیات جیسے زہریلے کاروبار میں بھی ملوث اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب بھی ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے