تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں چھب کلاں کی حدود میں دن دیہاڈے ڈکیٹی- دو نقاب پوش نامعلوم ڈاکو راہگیر سے نقدی لوٹ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار

میاں چنوں چھب کلاں کی حدود میں دن دیہاڈے ڈکیٹی- دو نقاب پوش نامعلوم ڈاکو راہگیر سے نقدی لوٹ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چھب کلاں کی حدود میں دن دیہاڈے ڈکیٹی- دو نقاب پوش نامعلوم ڈاکو راہگیر سے نقدی لوٹ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار- تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 66 پندرہ ایل کا رہائشی محمد یوسف آپنے گاؤں جا رہا تھا کہ راستے میں دو موٹر سائیکل سوار نقاب پوش نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر اس سے ایک لاکھ روپے چھین لئے اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار ہوگئے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کو ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست، سیریز میں میزبان ٹیم کو برتری حاصل

ڈھاکا، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے