تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں سکھن پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن 2 ڈکیت گرفتار

کراچی میں سکھن پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن 2 ڈکیت گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) سکھن پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن 2 ڈکیت گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے غنڈہ راج کرنے والی مافیا کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او سکھن زبیر نواز نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوۓ بدنام زمانہ ڈکیت گروہ کے 2 اہم کارندں کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل امتیاز علی اور رحمت علی اس سے پہلے بھی کراچی کے مختلف تھانوں میں مختلف مقدمات میں بند ہوچکے ہیں- ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اسلحہ کے زور پر درجنوں سے زاٸد ڈکیتیوں کا انکشاف کیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی سالانہ دعوتِ حلیم، میئر کراچی سمیت سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیرِ اہتمام سالانہ دعوتِ حلیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے