تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں حوا کی بیٹیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری قتل یا خودکشی ؟؟؟

میرپورخاص میں حوا کی بیٹیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری قتل یا خودکشی ؟؟؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں ویسرو میں شادی شدہ ہندو خاتون شریمتی باگاں زوجہ نرسنگ بھیل کی گھر سے پر اسرار لاش ملی ہے- لڑکی کے ورثاء نے شوہر اور سسرالیوں پر قتل کا الزام عائد کردیا- لاش سول اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل- چوبیس گھنٹوں میں دوسری خاتون کی لاش پہنچی- گزرشتہ روز جہلوری کی شادی شدہ خاتون کی لاش سول اسپتال پوسٹ مارٹم کے لیئے لائی گئی تھی.

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے