Home / admin (page 932)

ڈاکوؤں کا راہگیر کو لوٹنے کے بعد تشدد، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا دو ڈاکو فرار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) نواحی گاؤں پندرہ ایل 45 کے قریب ناکہ لگا کر لوٹنے والے ڈاکوؤں کا دوران ڈکیتی راہگیر پر تشدد- عوام کی مدد سے پولیس نے تعاقب کر کے ایک ڈاکو گرفتار کر لیا-تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نوحی گاؤں پندرہ ایل 45 میں تین …

مزید پڑھیں

کراچی میں بغدادی پولیس کا منشیات مافیا کے لئے گھیرا تنگ 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بغدادی پولیس کا منشیات مافیا کے لئے گھیرا تنگ کر دینے کا عزم۔ 3 ملزمان گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے …

مزید پڑھیں

ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابرآفریدی کی زیر صدارت 12ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک اعلیٰ ضلعی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق ایم پی اے عبدالحلیم قصوریہ، ضلعی نائب ناظم اسماعیل بلوچ، مولاناخلیل احمد سراج، …

مزید پڑھیں

کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس ان ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش کے ڈیلرز گرفتار، منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس ان ایکشن بدنام زمانہ منشیات فروش کے ڈیلرز گرفتار مختلف و اعلیٰ نسل کی چرس برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے منشیات مافیا کے لئے زمین تنگ کردینے …

مزید پڑھیں

شہری پر فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) برشور روڈ پر فائرنگ کرنیوالے ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم محمد عظیم ولد محمد یونس قوم ترین سکنہ شیخالزئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ یاد رہے ملزم نے گزشتہ روز برشور روڈ پر فائرنگ کرکے مولوی عزیز اللہ ولد عبدالجبار کو شدید …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے رہائشیوں کا پولیس اور ملزمان کی طرف سے خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے رہائشیوں کا پولیس اور ملزمان کی طرف سے خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج ذاتی رنجش پر ملزمان کا پولیس کے ہمراہ گھر پر دھاوا خواتین اور مردوں پر تشدد ملزمان جاتے ہوۓ دس تولے طلائی زیورات اور دو لاکھ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کا 12 سالہ بچہ 3 دن سے لاپتہ- والد کی پریس کلب میں پولیس اور دیگر اداروں سے مدد کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تحصیل کوٹ غلام محمد میں مویشیوں کے باڑے پر کام کرنے والا 12 سالہ بچہ میر حسن خاصخہلی تین دن سے لاپتہ بچے کا والد علی حسن خاصخیلی بچے کی تصویر ہاتھوں میں لیکر کوٹ غلام محمد کے مقامی پریس کلب پر پہنچا- بچہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور گرد و نواح میں سود کا کاروبار عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور گرد و نواح میں سود کا کاروبار عروج پر، سود سے متاثر لوگوں نے جائیدادیں تک بیچنا شروع کر دیں، لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا۔ ڈیرہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں سود کا کاروبار عروج پر …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی کاروائی بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکا سگریٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کے سماج دشمن و اشتہاریوں کے خلاف خلاف تابڑ توڑ چھاپے مختلف قسم کے گٹکا فروشی میں ملوث ملزمان سمیت اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا- اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس کی بتی گاڑیوں پر لگا کر گھومنے والے نوجوانوں کی گاڑیاں سیز۔ …

مزید پڑھیں

چمن کوژک چھنے موڑ کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم متعدد افراد کے زخمی ہونے اطلاع

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن کوژک چھنے موڑ کے پاس خطرناک ایکسڈنٹ کا واقع پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع- زخمی ہونے والوں کو سول ہسپال منتقل کر دیا گیا

مزید پڑھیں