پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) برشور روڈ پر فائرنگ کرنیوالے ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم محمد عظیم ولد محمد یونس قوم ترین سکنہ شیخالزئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ یاد رہے ملزم نے گزشتہ روز برشور روڈ پر فائرنگ کرکے مولوی عزیز اللہ ولد عبدالجبار کو شدید زخمی کردیا تھا۔
![]()