تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں بغدادی پولیس کا منشیات مافیا کے لئے گھیرا تنگ 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں بغدادی پولیس کا منشیات مافیا کے لئے گھیرا تنگ 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بغدادی پولیس کا منشیات مافیا کے لئے گھیرا تنگ کر دینے کا عزم۔ 3 ملزمان گرفتار اعلیٰ نسل کی چرس اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات- ایس ایچ او بغدادی شعور خان بنگش زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او بغدادی شعور خان بنگش کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کے 3 کارندوں کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل محمد حسین عرف گھوس ولد محمد بشیر، عمران ولد محمد علی اور بلال ولد شیر بہادر کے قبضے سے اعلیٰ نسل کی 2750 گرام چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او بغدادی شعور خان بنگش نے یہ موقف اپنایا کہ سماج دشمن عناصروں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کرونگا خواہ وہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام یکجہتی افواجِ پاکستان ریلی

  بانی NUJ محمد احسان مغل کی قیادت میں کاشف آزاد، آفتاب خان، ملک طارق، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے