Home / admin (page 895)

کوئٹہ گھر کی دیوار بنانے والے مزدوروں پر حملہ 4 مزدور زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) موسی کالونی سریاب روڈ کوئٹہ میں واقع ایک گھر کی دیوار کی تعمیر کے دوران مسمیان اورنگزیب، محمد گل ،خان فتح ،ملک حمزہ نے کام رکوانے کے لیے مزدورں پر چاقوں اور ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں مزدور رفیق ، سردار، …

مزید پڑھیں

میہڑ میں قاتلوں کی گرفتاری کے لئے مقتول کے اہل خانہ کا میہڑ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ دو روز قبل میہڑ کے قریب گاؤں ٹهوڑا میں نوناری اور کوری برادری میں بچوں کی معمولی بات پر جھگڑا ڈنڈے لگنے سے جانبحق ہوئے اعجاز نوناری کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے قرآن پاک اٹھا کر اسماعیل نوناری علی جان غلام نبی نوناری کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا و مضر صحت چھالیہ مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ مضر صحت چھالیہ فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا مضر صحت چھالیہ مافیا کے خلاف ایکشن بدنام زمانہ مضر صحت چھالیہ فروش گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت زہریلی چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی …

مزید پڑھیں

کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن 5 ملزمان گرفتار بڑی مقدار میں منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس کا گھیراؤ منشیات و جراٸم پیشہ عناصر ایس ایچ او ابراہیم حیدری سید علی حسن کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 4 کلو 60 گرام چرس و 25 گرام ہیروٸن، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن 2 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن دوران کارروائی 2 عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موٹر ساٸیکلز و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف ایکشن ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف ایکشن ملزم گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ عناصروں کے گرد گھیرا تنگ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ عناصروں کے گرد ہوا گھیرا تنگ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کے نشانے پر ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، مسروقہ موباٸل فونز و …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا- ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں پی آئی بی پولیس نے شہید پولیس اہلکاران و افسران کے …

مزید پڑھیں

شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کی زیر صدارت ایڈمیشن کمیٹی کا اجلاس، ماسٹر و بیچلر ڈگری پروگرامز 2019ء میں داخلے کے لیے کامیاب امیدواروں کی دوسری عارضی میرٹ لسٹ کی منظوری

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سندھ یونیورسٹی جامشورو کی ایڈمیشن کمیٹی کا اہم اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں ماسٹر و بیچلر ڈگری پروگرامز 2019ء میں داخلے کے لیے کامیاب امیدواروں کی دوسری عارضی میرٹ/ سلیکشن لسٹ پر …

مزید پڑھیں