Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں قبضہ مافیا نے معزز عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے، بلدیہ ریلوے، ریونیو، ایریگیشن، اوقاف اور دیگر محکموں کی قیمتی ایراضیوں پر قبضہ برقرار

میرپورخاص میں قبضہ مافیا نے معزز عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے، بلدیہ ریلوے، ریونیو، ایریگیشن، اوقاف اور دیگر محکموں کی قیمتی ایراضیوں پر قبضہ برقرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں قبضہ مافیا طاقتور ریلوے کی اراضی پر قبضہ کرکے بھینسوں کے مویشیوں کے باڑے بنا دیئے- قبضہ مافیا نے عدالتی احکامات کی پرواہ کیے بغیر ریلوے، ایریگیشن زراعت، اوقاف سمیت مختلف محکموں کی سرکاری قیمتی اراضیوں پر قبضہ برقرار رکھا ہوا ہے- نوابشاہ اور کنری جھڈو نوکوٹ جانے والے ریلوے ٹریکس کو مویشی باڑوں میں تبدیل کردیا- محکمہ ریلوے محکمہ، ایریگیشن، بلدیہ، اوقاف اور ریوینیو کی قیمتی اراضیوں سے متعلقہ مقامی ضلعی انتظامیہ قبضہ خالی کرانے کے لئے بے بس- سپریم کورٹ کے سرکاری اراضیوں پر قبضے خالی کرانے کے واضع احکامات کے باوجود میرپورخاص میں قبضہ مافیا کے لئے نرمی برقرار ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے