Home / admin (page 889)

پاکستان میں ادویات کی شدید قلت تمام برآمدی دوائیاں مارکیٹ سے غائب مریض دربدر پریشان- چئیرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن غلام ہاشم نورانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ادویات کی شدید قلت تمام برآمدی ادویات مارکیٹ سے غائب مریض دربدر پریشان۔ تمام ویکسین اور جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت۔ ڈالر میں 40 فی صد اضافہ سے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے 23 دسمبر کے دن حق پرست امیدواران بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے- ڈسٹرکٹ آرگنائزر مجیب الحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وارڈ نمبر 6، وارڈ نمبر23 اور وارڈ نمبر39 میں حق پرست امیدواران رئیس چوہان، عمران قریشی اور جنید قریشی کے انتخابی کیمپ قائم کردیئے گئے جبکہ ڈسٹرکٹ آرگنائزر مجیب الحق و …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام ملک ویلفیئر ہال میرپورخاص میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں دو ماہ سے خالی سب رجسٹرار میرپورخاص کی سیٹ پر تعیناتی کروادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں دو ماہ سے خالی سب رجسٹرار میرپورخاص کی سیٹ پر صوبائی وزیر ریوینیو مخدوم محبوب الزماں سے خصوصی ملاقات میں تعیناتی کروادی- سب رجسٹرار ٹنڈو الہیار غلام مصطفی پھلپوٹو کو سب …

مزید پڑھیں

رقوم کی منتقلی، غیر رجسٹرڈ افراد کی تفصیلات طلب

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کے سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں طلباء و طالبات کی فیسوں کی ادائیگی اور بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لئے پیسے بھجوانے والے غیر رجسٹرڈ افراد کی تفصیلات حاصل کرنا شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں متعدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں معتدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا ماسٹر مائینڈ وقاص ورک جٹ کو جرواری شاخ روڈ پر چوری کرتے ہوئے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑا لیا۔ وقاص جٹ کی گرفتاری کے بعد منشی کی چکی سیٹ لائیٹ ٹاؤن …

مزید پڑھیں

داماد نے چھری کے وار سے ساس کو شدید زخمی کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) داماد نے چھری کے وار سے 65 سالہ بزرگ ساس کو شدید زخمی کردیا‘ خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر داماد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ علاقہ کوٹلہ سیداں کی رہائشی 65 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا …

مزید پڑھیں

چنگ چی رکشہ نے ہسنتا بستا گھر اجاڑ دیا ، بزرگ شہری جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چنگ چی کی ٹکر سے سائیکل سوار ستر سالہ بزرگ دو روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد اسلام آباد پمز ہسپتال میں دم توڑ گیا، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی، پولیس نے …

مزید پڑھیں

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کہ ٹیم کے چھاپے دوران زائد المعیاد اور ناقص سامان برآمد

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے عملے کی رات گئے مختلف بازاروں میں چھاپے، زائد المعیاد اور ناقص سامان برآمد کرلیا گیا خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن کی ٹیم واصف خان, زبیر علی, خالد خان آفریدی اور سٹاف …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دوہری شہریت کے حامل افسران کو ہٹانے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں دوہری شہریت کے حامل محکمہ تعلیم، صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ان کے عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1989 کے رولز میں ترامیم کرنے …

مزید پڑھیں