تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں متعدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

میرپورخاص میں متعدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں معتدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا ماسٹر مائینڈ وقاص ورک جٹ کو جرواری شاخ روڈ پر چوری کرتے ہوئے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑا لیا۔

وقاص جٹ کی گرفتاری کے بعد منشی کی چکی سیٹ لائیٹ ٹاؤن کے رہائشی زاہد آرائیں نے بھی اس چور کی شناخت کردی۔ تعلقہ پولیس نے چور کے ساتھ سی ڈی 70 موٹر سائیکل کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے