Home / اہم خبریں / ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں دو ماہ سے خالی سب رجسٹرار میرپورخاص کی سیٹ پر تعیناتی کروادی

ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں دو ماہ سے خالی سب رجسٹرار میرپورخاص کی سیٹ پر تعیناتی کروادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں دو ماہ سے خالی سب رجسٹرار میرپورخاص کی سیٹ پر صوبائی وزیر ریوینیو مخدوم محبوب الزماں سے خصوصی ملاقات میں تعیناتی کروادی- سب رجسٹرار ٹنڈو الہیار غلام مصطفی پھلپوٹو کو سب رجسٹرار میرپورخاص کا اضافی چارج دے دیا گیا نوٹفکیشن جاری- صوبائی وزیر ریونیو کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور متعلقہ عہدے داروں سے میرپورخاص ضلعے کے مسائل پر بھی بات کی گئی۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کرکٹ کینیڈا میں بدعنوانی کے الزامات، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات شروع

کراچی، (ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کینیڈین نشریاتی ادارے CBC پر نشر ہونے والی دستاویزی فلم کرکٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے